: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 4 ستمبر ( ایجنسیز) آ سٹر یلیا ئی و ز یر آ عظم ٹو نی ابو ٹ آ ج ہند و ستا ن کے دو دن کے د و ر ہ پر ممبئی پہنچے ۔ اس دو ر ہ سے امید کی جا ر ہی ہے کہ نیو کلیر معا ہد ہ طے پا سکتا ہے اور د و ملکو ں کے در میا ن مضبو ط ا سٹرا ٹیجک تعلقا ت اور دو طر فہ تجا ر ت اور کا مر س
کو فر و خ مل سکتا ہے۔ ممبئی د و ر ہ کے د و را ن مسٹر ا بو ٹ کر کٹ کلب آف انڈ یا میں آ سٹر یلین گو ر نمنٹ نیو کو لمبو پلا ن ان انڈ یا کی شر و عا ت کر ینگے جسمیں نو جوا ن کر کٹر س کو آ سٹر یلیا ئی کھلا ڑی آ د م گلکر سٹ اور بر یٹ لی مبا ر ک با د دینگے ۔ امید کی جا ر ہی ہے کہ مسٹر ا بو ٹ کھیل پر مفا ہمت کی یا د دا شت پر د ستخط کر ینگے ۔